Skip to content

ڈاؤن لوڈ کریں

رہنما آواز ایک اردو ٹیکسٹ ٹو اسپیچ (TTS) ایڈ آن ہے جو NVDA اسکرین ریڈر کے ساتھ کام کرتا ہے۔ یہ خاص طور پر بینائی سے محروم یا کمزور بینائی والے افراد کے لیے تیار کیا گیا ہے تاکہ وہ اردو مواد کو آسانی سے سن سکیں۔

رہنما آواز کا تازہ ترین ورژن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس کا استعمال کریں۔

رہنما آواز کا مکمل پیکج

اردو آوازیں

 رہنما اکبر (مرد)

رہنما شاہد (مرد)

رہنما ذینب (خاتون)

انگریزی آوازیں

ریان (مرد)

ایمی (خاتون)