اردو اسکرین ریڈر رہنما آواز کی اہم خصوصیات

رہنما آواز بصارت سے معذور افراد کے لیے ایک معاون ریڈر ہے جو صارفیں کی ڈیجیٹل تجربے کو بہتر بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔رہنما آواز گوگل، مائیکروسافٹ اور دیگر معروف ناشروں کے مقبول ٹیکسٹ ٹو سپیچ ریڈرز کے ساتھ ہم آہنگ ہو کر کام کرتا ہے۔ دو زبانی سپورٹ: اردو اور انگریزی۔ قدرتی آوازیں: مرد اور […]