Skip to content

آن لائن ٹیکسٹ ٹو اسپیچ انجن

ہمارا آن لائن ٹیکسٹ ٹو اسپیچ انجن آپ کو  اردو متن درج کرکے اسے قدرتی انداز میں بولی جانے والی آواز میں سنے سہولت فراہم کرتا ہے۔ یہ خاص طور پر ان افراد کے لیے مفید ہے جو بصارت سے محروم ہیں یا جو پڑھنے کے بجائے سننے کو ترجیح دیتے ہیں۔

اگر آپ کو آن لائن ٹیکسٹ ٹو اسپیچ انجن استعمال کرنے ​میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا ہو تو  ہمیں support@rehnumaawaz.com

 پر ای میل کرسکتے ہیں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03415618895 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ ہماری معاون ٹیم جلد ہی آپ کی رہنمائی کرے گی۔

 

 اس کے علاوہ رابطے کا فارم پُر کر کے بھی اپنی رائے کا اظہار کیا جاسکتا ہے۔

پاکستان کا پہلا اردو اسکرین ریڈر رہنما آواز بہت جلد دوسرے پلیٹ فارمز پر بھی دستیاب ہوگا۔